پنڈدادنخان میں ہرن پور پھاٹک کے قریب نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقے عثمان شریف کے قریب ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ. ..



