لاہور: حکومت پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات لوگوں کے گھروں کی دہلیز تک پہنچا دیں، دستک ایپ ڈی ایل آئی ایم ایس سے منسلک کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات گھر بیٹھے فراہم کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے “دستک” ایپلی کیشن کو ڈرائیونگ لائسنس انفارمیشن
ڈرائیونگ لائسنس کیلیے یہ ایپ انسٹال کریں
RELATED ARTICLES



