اسلام آباد (13 جون 2026): پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بکتستان میں انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کیے جانے کا دعویٰ کر دیا۔ گلگت بلتستان انتخابی عمل پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات اور سارا گلگت بلتستان ہر چیز سے آگاہ ہے، ہماری



