اسلام آباد: وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ جو بھی گنجائش ملی بجٹ میں اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا، پاکستان اب معاشی استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے



