اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود اپوزیشن ان کے لیے “بھائیوں” کی حیثیت رکھتی ہے اور ان سے کوئی لڑائی نہیں۔