کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں آج اور کل گردآلودآندھی اور بارش کا امکان ہے ، جس سے درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے میں گرمی کی لہر میں کمی اور مختلف اضلاع میں گرد آلود آندھی کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کر
گرد آلود آندھی اور بارش کی پیش گوئی ، الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



