(24 نیوز )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ کیا اور فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ تربیت کا جائزہ لیا۔