لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق اب ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کو معمول کے مطابق کام ہوگا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے



