ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ انگلینڈ نے 135 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کرکے بہترین آغاز کیا اور مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے



