کراچی (13 جون 2026): سائٹ کراچی کے صنعت کاروں نے بجٹ 2026-27 کو صنعت کی بحالی کے لیے ناکافی قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ سپر ٹیکس میں معمولی کمی، زائد توانائی نرخ نصف صلاحیت پر چلنے والی فیکٹریوں کو دوبارہ زندہ نہیں کر سکتی، صنعت کو ایک انقلابی بجٹ درکار تھا مگر



