واشنگٹن: امریکی ویب نے امریکا ایران ڈیل کے ممکنہ نکات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاری کی گئی ممکنہ نکات کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر بغیر کسی ٹول یا فیس کے دوبارہ کھول دیا جائے۔ اس کے بدلے ایران پر پابندیوں



