اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 27-2026 میں وزارت صحت کا نیا ترقیاتی منصوبہ شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت صحت کے جاری 21 منصوبوں کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں وزارتِ صحت کا



