دینہ میں معروف انٹرنیٹ کمپنی کے دفتر سے نامعلوم چور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دینہ میں دن دیہاڑے ایک معروف انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی کے دفتر سے نامعلوم چور اڑھائی لاکھ روپے نقدی چوری کر کے فرار ہو گیا۔ واردات ریلوے روڈ پر واقع فضل کریم پلازہ. ..



