(24 نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سولر پینلز کی مصنوعات پر مجوزہ ٹیکس اضافہ نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔