واشنگٹن / تہران: امریکا اور ایران کے درمیان جاری عسکری تصادم کے دوران ایران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی شہ رگ “آبنائے ہرمز” کو ہر قسم کے بحری جہازوں کے لیے مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
آبنائے ہرمز میدانِ جنگ بن گئی: امریکی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب میں آمنے سامنے کی لڑائی شروع
RELATED ARTICLES



