وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی تین روپے باقی ملک میں 48 روپے فی یونٹ ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں نہ ہی وہ الیکشن لڑنا چاہتے



