مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 554 امریکہ میں میرا والٹ غائب؛2019ء اور پھر 2021ء میں عظمیٰ اور میں اپنے چاند اپنے راج دلارے سے ملنے امریکہ گئے۔
زمین پر چھوٹی سی جنت۔ حد نظر پھیلا سبزہ، تازہ ہوا، درختوں کی قطاریں، زمین پر اتری حوروں کی سر زمین، یہ محبت اور دوستی تھی ورنہ کون یہ سب کچھ کر تا ہے
RELATED ARTICLES



