اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کی سہولت کے لیے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی نئی ڈیجیٹل سروس، اے آئی چیٹ بوٹ کا آغاز
RELATED ARTICLES



