اسلام آباد (10 جون 2026): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے پارٹی میں فارورڈ بلاک کے حوالے سے اہم بیان دے دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے صوبائی ارکان کے تحفظات دور کرنے کیلیے ملاقاتیں جاری ہیں، حکومت اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ان کے تحفظات ختم



