مظفرآباد: کالعدم ایکشن کمیٹی کے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کیخلاف مظفرآباد میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کے خلاف بغاوت اور انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا



