(عاجزجمالی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت اور نظام کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے۔