82.1 F
Pakistan
Tuesday, June 9, 2026
HomePoliticsگلگت بلتستان میں کامیابی، چودھری شجاعت حسین کی صدر آصف علی زرداری...

گلگت بلتستان میں کامیابی، چودھری شجاعت حسین کی صدر آصف علی زرداری کو مبارکباد

(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments