نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
“دہشت گردوں کے پاس جدید ترین ہتھیار اور ڈرونز ہیں”؛ سلامتی کونسل میں پاکستان کا موقف
RELATED ARTICLES



