واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہداف حاصل کرنے کے لیے انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے۔
امریکا ایران مذاکرات: ایران جنگ کا تسلسل نہیں چاہتا، معاہدہ امریکی عوام کی بڑی کامیابی ہوگا، جے ڈی وینس
RELATED ARTICLES



