خانیوال(پی ایم این/راو محمد علی، نمائندہ)تلمبہ میں مزدور نےصرف 400 روپے کیلئےٹھیکیدار قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پیپل والے چوک میں پیش آیا جہاں 400 روپے کے تنازع میں مزدور نے چھری کے وار کرکے ٹھیکیدار کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس تھانہ تلمبہ نے ملزم کو گرفتار کر لیاپولیس حکام نے بتایا The post خانیوال، صرف 400 روپے کیلئے مزدور نے ٹھیکیدار قتل کردیا appeared first on Pak Media News.



