راولاکوٹ(پی ایم این/ویب ڈیسک)کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ سول لائن راولا کوٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، آئی جی، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ آئی جی آزاد کشمیر ملک لیاقت علی نے میڈیا The post راولاکوٹ،کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا appeared first on Pak Media News.



