لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)بھارت کے نامور ہدایتکار انیس بزمی نے سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بنانے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے فلم کے سیکوئل کو لے کر کچھ افواہیں زیرِ گردش تھیں جس کی تصدیق اب ڈائریکٹر نے خود کردی ہے۔ ہندوستان ٹائمز سے The post بالی وڈ،انیس بزمی کی سپرہٹ فلم نو انٹری کا سیکوئیل بنانے کی تصدیق appeared first on Pak Media News.
بالی وڈ،انیس بزمی کی سپرہٹ فلم نو انٹری کا سیکوئیل بنانے کی تصدیق
RELATED ARTICLES



