کراچی(پی ایم این/ویب ڈیسک)انمول پنکی منشیات کیس میں پیش رفت،سندھ حکومت کی جانب سے ایس پی انویسٹی گیشن فتح محمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پولیس افسر شاہجہان کو ایس پی انویسٹی گیشن سٹی تعینات کیا گیا ہے جبکہ فتح محمد کا بطور سپرنٹنڈنٹ کمانڈو ٹریننگ The post انمول پنکی منشیات کیس، ایس پی انویسٹی گیشن کو عہدے سے ہٹا دیاگیا appeared first on Pak Media News.



