لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ میں شریک ایران کی فٹبال ٹیم کو امریکا میں رہنے کی اجازت نہ مل سکی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی ٹیم میچ والے دن میکسیکو سے امریکا جائے گی اورمیچ کھیل کر واپس میکسیکو پہنچے گی۔ورلڈکپ کے لیے ایرانی ٹیم اپنے ٹریننگ بیس کیمپ میکسیکو کے شہر تیجونا The post فٹبال ورلڈکپ،ایرانی ٹیم کو امریکا میں رہنے کی اجازت نہ مل سکی appeared first on Pak Media News.



