نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں فتح کے بعد انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اور فاسٹ بولر اٹکسن تحقیقات کی زد میں آگئے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کپتان بین اسٹوکس اور تیز گیند باز گس اٹکنسن نائٹ کلب کے واقعے کے بعد زیر تفتیش ہیں۔ یہ واقعہ – جس کی تفصیلات ظاہر



