واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرنے والی ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو امریکہ میں قیام کی اجازت نہیں مل سکی جس کے باعث ٹیم اپنے میچز کے لیے میکسیکو سے امریکہ کا سفر کرے گی۔