ریاستی اداروں پر الزامات عائد کرنے سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ اسلام آباد: عدالت نے مسلسل عدم حاضری کے باعث سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے متعلقہ حکام The post ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



