مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 552کالی مٹی کی سرزمین؛ سفر شروع کئے زیادہ وقت نہ ہوا تھا کہ سڑک کالی مٹی کی سر زمین میں داخل ہوئی ایک طرف پہاڑ اور دوسری طرف بحر الکاہل۔
خراماں خراماں چلتے ہم بحرالکاہل کے سرخ ریت کے ساحل پرآن پہنچے،سفر شروع کئے زیادہ وقت نہ ہوا تھا کہ سڑک کالی مٹی کی سر زمین میں داخل ہوئی
RELATED ARTICLES



