(ارشاد قریشی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے، میں سمجھتا ہوں گلگت بلتستان کے الیکشن رزلٹس کو صبح نو بجے تک فائنل ہونا چائیے تھا۔