لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میزاب گروپ کا کراچی سے پہلا عمرہ گروپ جدہ پہنچ گیا اسلام آباد سے آج روانہ ہوگا لاہور سے ایئر سیال کا تیسرا گروپ کل جدہ روانہ ہوگا یاد رہے میزاب گروپ نے 8جون سے 10جولائی تک ایئر سیال کی جدہ جانے والی تمام چارٹرڈ فلائٹ ہائر کررکھی ہیں۔



