(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی غیر مستحکم جنگ بندی کے خطرات کو اجاگر کر رہی ہے، تشدد کے نتیجے میں سنگین اور ناقابلِ برداشت انسانی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔