سوہاوہ: بڑاگواہ کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے، کھیلوں کے فروغ اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ایک شاندار فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے 130 سے زائد نوجوانوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کروائی۔ جہلم کی



