(24 نیوز)وفاقی بجٹ 27-2026 کی اعلان کردہ تاریخ میں تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 کی بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے پر مشاورت جاری ہے۔