لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے شوہر اقبال حسین نے خواتین و مرد کی شادی کی عمروں کے حوالے سے معاشرے کے دہرے معیار پر اعتراض کیا ہے۔
جوڑوں کی عمروں میں فرق پر تبصرے، بشریٰ انصاری کے شوہر اقبال حسین نے دہرے معیار پر سوال اٹھادیا
RELATED ARTICLES



