( ویب ڈیسک ) فٹبال کی تاریخ میں ایک غیر معمولی اور جذباتی منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے والے سب سے چھوٹے ملک کیوراساؤ کی قومی فٹبال ٹیم ایک پرانی، کھڑکیوں کے بغیر سکول بس میں سفر کرتے ہوئے کیمرے میں قید ہو گئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔



