امریکی صدر ٹرمپ پریشان، ایرانی استقامت پر حیران، جنگ سے توبہ، ہاتھ اٹھا دئیے گھٹنے ٹیک دئیے، اپنے مشیروں کو بتایا کہ امریکہ ایران پر مزید حملے نہیں کرے گا، یعنی کھلے بندوں اعترافِ شکست، امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھی جنگ ختم کرنے کی قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور کر لی، ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کے 4 ارکان ڈیمو کریٹس سے مل گئے اور بھی. .. ۔
ٹرمپ پریشان، بحران در بحران، سورج پر ٹیکس
RELATED ARTICLES



