کلیام اعوان, گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام / 08 جون 2026): سابق وزیراعظم اور سینئر سیاسی رہنما راجہ پرویز اشرف کی ہدایت پر امیر اختر کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم نے کلیام اعوان ریلوے پھاٹک سے رنگ روڈ کے پل کے نیچے تک جانے والے کچے راستے کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا ہے۔ سروے کا. ..



