مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8جون2026) جنگل میں آگ بجھانے کے دوران جھلس کر شدید زخمی ہونے والے فائر فائٹر اسجد محمود جنجوعہ4دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملا،نمازے جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،پریس کلب کہوٹہ کی بھر پور کوریج سینئر وزیر حکومت. ..



