خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں جہاں مزید 27 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں میران شاہ کی ممتاز شخصت ملک سیف اللہ داوڑ کے ٹارگٹ کلرز بھی شامل تھے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے The post خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 27 دہشت گرد ہلاک appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



