ثاقب چدھڑ نےاپنی درخواست میں الزام لگایا ہےکہ رمشا اقبال نےان سے بینک اسٹیٹمنٹ بنوانے کی غرض سے 80 لاکھ روپے لیے تاہم رمشا اقبال نے بطور امانت رکھوائی گئی رقم واپس نہیں کی