اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام جس کو ووٹ دیں، اسی جماعت کو حق حکمرانی حاصل ہے،ملک کیلیے ہم زیادہ وفادار ہیں۔