اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے رمشہ کرسچن کالونی کے متاثرہ مکینوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے مسائل سنے اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ متاثرہ مکینوں سے خطاب The post رمشہ کرسچن کالونی کے متاثرین سے مشعال ملک کی ملاقات، بے گھر خاندانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا اعلان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



