اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں کی شکایات آرہی ہیں گلگت بلتستان میں منظم دھاندلی ہو رہی ہے۔