جہلم: انجمن آرائیاں ضلع جہلم کے صدر حاجی حبیب الرحمٰن چوہدری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی اور گیس کے بلوں میں شامل اضافی ٹیکسوں، سرچارجز اور دیگر مالی بوجھ کو ختم کر کے عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے موجودہ دور. ..



