امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بہترین امن معاہدہ بہت جلد طے پانے کا امکان ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹرمپ ایسے معاہدے کے لیے پرُعزم ہیں جو امریکا کے مفاد میں ہو، ٹرمپ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ سے باہر



